بھنڈی
بھنڈی ۔۔۔ ٣٠٠ گرامبھنڈی کو دھو کے سوکھا دیں۔ پھر بھنڈی کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں،( سر اور دم کوو چھوڑ کر) پین میں کھلا تیل گرم کرلیں۔ جب تیل میں آپ ایک ٹکڑا ڈالیں اور وہ فورا اوپر کو آجائے تو سمجھ لیجئے کہ تیل صحیح حد تک گم ہو چکا ہے۔ ساری بھنڈی تیل میں ڈال لیجئے اور ٦-٨ منٹ تلیں ۔ تل کے سائڈ پے رکھ لیں۔ایک علحدہ پین میں چند چمچ تیل ڈالیں۔ جب گرم ہوجائے اس میں کٹا ہوا پیاز اور ادرک ڈالیں۔ تیز آگ پے پکائں یہاں تک کہ گلابی ہوجائں پیازٹماٹر، ہری مرچ اور تمام مصالحے ڈال کہ ٣ ٤ منٹ پکائیں تلی ہوئی بہنڈی بھی اب شامل کر کہ مکس کر لیں ۔ ڈھک کہ ہلکی آنچ پہ پکائیں ١٠ منٹ کہ لئے ،،،بھنڈی تیار ہے۔
پیاز ۔۔۔ ١، باریک کٹا ہوا
ادرک ۔۔۔ ۴ یا ۵، باریک کٹے ہوئے
ٹماٹر ۔۔۔ ٢، کٹے ہؤے
موٹی ہری مرچ ۔۔۔ ۲ عدد
کلونجی – ١ تہائ چائے کا چمچ
ھلدی – آدھا چمچ
نمک – حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر – آدھا چمچ یا حسب ذائقہ
ثابت زیرہ – ١ چمچ
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment