Skip to main content

Chicken Malai Tikka

Chicken Malai Tikka Recipe

چکن ملائی تکہ


اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں ------------- 4/1 کلو 
دہی ------------- دو کھانے کے چمچے 
کاجو پیسٹ ------------ ایک کھانے کا چمچہ 
لیموں کا رس ------------ 4/1 پیالی 
ادرک پیسٹ ------------- ایک کھانے کا چمچہ 
نمک ------------- حسب ذائقہ 
تیل ----------- حسب ضرورت 
ٹوتھ پکس ----------------- چند عدد

Chicken Malai Tikka banane ka tarika




تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں اور مرغی کی بوٹیوں پر لگا کر رات بھر کم از کم دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ گرل پین کو گرم کرلیں اور برش سے تھوڑا تیل لگائیں۔ بوٹیوں کو گرل پر رکھ کر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت نرم ہوجائے اور اس پر گرل کے نشان بن جائیں۔ بوٹیوں کو پین سے اٹھا کر پلیٹ میں رکھیں اور ہر بوٹی پر ٹوتھ پک لگا کر پیش کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

Iftar

MORE RECIPES کچوری (  Kachori  ) زیرہ چٹنی (  Zeera Chatni  ) اَلسی کا رائتہ (  Alsi Raita  ) آلو بڑے فرائیڈ سین.. (  Aloo Bary Fried Sa..  ) دہی فرائی آلو (  Dahi Fry Aloo  ) تازہ آلو بخارا ڈرنک (  Taza Aloo Bukhara ..  ) کرکری کلیجی (  Kurkuri Kaleji  ) ایپل چیڈر پائی (  Apple Cheddar Pie  ) کوئیک بنانا ٹریٹ (  Quick Banana Treat  ) اچاری میکرونی (  Achari Macroni  ) ڈبل میٹ کباب (  Double Mate Kabab  ) رومالی کباب (  Romali Kabab  ) فروٹ سیلیڈ (  Fruit Salad  ) اسپائسی چکن سینڈوچ (  Spicy Chicken Sand..  ) دہی بڑا مکس (  Dahi Bara Mix  ) دہی بڑا مصالحہ (  Dahi Bara Masala  ) اسپائسی ویجیٹیبل ر.. (  Spicy Vegitable Ro..  ) پیچ منٹ (  Peach Mint  ) چیکو شیک ( ...