Skip to main content

Kachey gosht ki Biryani


اجزاء:
• گوشت،گائے کا۔ایک کلو۔
• باسمتی چاول۔ تین پاؤ۔
• دہی۔ایک پاؤ۔
• کچا پپیتا،پسا ہوا 2 کھانے کے چمچے۔
• خشخاش ۔پسی ہوئی۔1 کھانے کے چمچہ۔
• سرخ مرچ پسی ہوئی۔2 کھانے کے چمچے۔
• جائفل ۔پسی ہوئی۔چوتھائی چائے کا چمچہ۔
• جاوتری۔پسی ہوئی۔چٹکی بھر۔
• ادرک لہسن کا پیسٹ۔2 چائے کے چمچے۔
• نمک۔ایک کھانے کا چمچہ۔
• سفید مرچ۔پسی ہوئی ۔1 چائے کا چمچہ۔
• تیز پات،1 عدد۔لونگ،4 عدد۔دارچینی،2 عدد۔
• آئل یا گھی۔ایک پاؤ۔
• ہری مرچ۔4 عدد۔باریک کٹی ہوئی۔
• ہرا دھینا اور پودینہ تھوڑا سا باریک کٹا ہوا۔
• ٹماٹر 2 عدد۔کٹے ہوئے۔

ترکیب:
گوشت کو ایک انچ موٹے اور 3 انچ لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اس کے بعد گوشت دھو کر پانی اچھی طرح نکال کر تمام مصالحے سوائے تیز پات،لونگ اور دارچینی کے گوشت میں اچھی طرح مکس کرکے کم از کم 4 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
چاول کو 20 منٹ بھگو کر رکھیں،پھر چاول کو اُبلتے ہوئے پانی میں نمک ڈال کر صرف 5 منٹ بوائل کرکے چھلنی میں ڈال دیں اور 5 منٹ تک ٹھنڈا ہونے دیں۔
ایک بڑی دیگچی میں (جتنا گوشت اور چاول ہیں دیگچی اُس سے ڈبل بڑی ہو) مصالحہ ملا گوشت پھیلا کر بچھائیں،اور اُس کے اوپر بوائل چاول اچھی طرح پھیلا کر ڈال دیں،اوپر سے ہری مرچ،پودینہ، ہرا دھنیا اور ٹماٹر ڈال کر ڈھکن بند کردیں اور ڈھکن پر کوئی وزنی چیز رکھ دیں کہ بھاپ باہر نہ نکلے اور 30 منٹ تک دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔30 منٹ کے بعد دیگچی کو کسی کپڑے سے پکڑ کر چاولوں کو اچھی طرح اُلٹ پلٹ کریں اس طرح کے گوشت اوپر آ جائے مگر ہلکے ہاتھ سے کریں ورنہ چاول ٹوٹ جائیں گے۔اب اگر پانی باقی ہو تو مزید دم پر رکھیں اور اگر پانی باقی نہ ہو اور چاول سخت رہ گئے ہوں تو پانی کا ہلکا سا چھڑکاؤ کریں اور دم پر رکھ دیں۔مزیدار کچّے گوشت کی بریانی تیار ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Achar Pickle Recipes

MOST VIEWED NEW اردو ریسیپی <<      1     2     >> LEMON PICKLE NIMBOO ... Views  18137  View Recipe ACHARI ALOO (PICKLED... Views  13560  View Recipe AAM KA ACHAR Views  12976  View Recipe BAIGAN KA ACHAR (BRI... Views  11028  View Recipe MANGO PICKLE Views  9957  View Recipe MIXED VEGETABLE PICK... Views  9440  View Recipe KARELA PICKLE Views  8923  View Recipe CARROT ACHAR Views  8750  View Recipe KERI KA ACHAR Views  7207  View Recipe LASODE KA ACHAR Views  7185  View Recipe <<      1     2     >>

Pakistani desert

Beef & Mutton Chicken Recipes Sea Food Recipes Mince Qeema Rice Daal Recipes vegetables recipes Achaar Sauce chatni Roti Nan Pratha spices Recipes kabab& cutles Beef & Mutton Chicken Recipes Sea Food Recipes Mince Qeema

Iftar

MORE RECIPES کچوری (  Kachori  ) زیرہ چٹنی (  Zeera Chatni  ) اَلسی کا رائتہ (  Alsi Raita  ) آلو بڑے فرائیڈ سین.. (  Aloo Bary Fried Sa..  ) دہی فرائی آلو (  Dahi Fry Aloo  ) تازہ آلو بخارا ڈرنک (  Taza Aloo Bukhara ..  ) کرکری کلیجی (  Kurkuri Kaleji  ) ایپل چیڈر پائی (  Apple Cheddar Pie  ) کوئیک بنانا ٹریٹ (  Quick Banana Treat  ) اچاری میکرونی (  Achari Macroni  ) ڈبل میٹ کباب (  Double Mate Kabab  ) رومالی کباب (  Romali Kabab  ) فروٹ سیلیڈ (  Fruit Salad  ) اسپائسی چکن سینڈوچ (  Spicy Chicken Sand..  ) دہی بڑا مکس (  Dahi Bara Mix  ) دہی بڑا مصالحہ (  Dahi Bara Masala  ) اسپائسی ویجیٹیبل ر.. (  Spicy Vegitable Ro..  ) پیچ منٹ (  Peach Mint  ) چیکو شیک ( ...