ملائی والے مٹر آلو
:
آلو (چھوٹے کٹے ہوئے) 1/2کلو
مٹر ایک کلو
ہری مرچیں 6عدد
پیاز (پسی ہوئی) ایک پیالی
ٹماٹر(پسےہوئے) 1/2کلو
دہی (پھینٹی ہوئی) ایک پیالی
کٹی ہوئی لال مرچ 2چائےکےچمچے
تازہ کریم 1/2پیالی
پسا ہوا لہسن ادرک 2چائے کےچمچے
پسی ہوئی ہلدی ایک چائےکاچمچہ
ثابت سفید زیرہ 2چائےکےچمچے
ہرادھنیا (باریک کٹاہوا) 1/2گڈی
نمک ایک چائے کا چمچہ
تیل 1/2پیالی
ترکیب:
دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں.اس میں ٹماٹر،دہی،لال مرچ، لہسن ادرک،ہلدی،زیرہ اور نمک ملا کر بُھونیں،پھرآلواور مٹر ملا کر تھوڑاسا پانی ڈالیں اور آلو گلنے تک پکائیں.اس میں کریم، ہرادھنیا اور ہری مرچیں ملا کرڈش میں نکال لیں.

Comments
Post a Comment